Advertisement
Advertisement
Advertisement

رومان رئیس کی دو سالہ بیٹی چھت سے گر کر شدید زخمی

Now Reading:

رومان رئیس کی دو سالہ بیٹی چھت سے گر کر شدید زخمی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر رومان رئیس کی دو سالہ بیٹی چھت سے گرکر شدید زخمی ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق رومان رئیس کی بیٹی چھت سے گر کر شدید زخمی ہوگئی ہے اور اس وقت انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہے۔

رومان رئیس  کی بیٹی کو سر اور ناک پر شدید چوٹیں آئی ہیں، انہوں نے بیٹی کے لیے قوم سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

بچی کے ساتھ  پیش آنے والے حادثے سے متعلق ابھی دیگر کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

واضح رہے کہ رومان رئیس  انجری کے سبب طویل عرصے سے قومی ٹیم میں شامل نہیں ہیں، تاہم حال ہی میں انہوں نے انجری سے صحتیاب ہونے کے پی ایس ایل کے ساتویں سیزن میں چند میچز میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر