Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلوی کرکٹرز کی ہوٹل میں موج مستیاں

Now Reading:

آسٹریلوی کرکٹرز کی ہوٹل میں موج مستیاں
آسٹریلوی کرکٹرز کی ہوٹل میں موج مستیاں

آسٹریلوی کرکٹرز کی ہوٹل میں موج مستیاں

لاہور: آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ہوٹل میں موج مستیوں کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہوٹل میں اسنوکر کھیلتے رہے جبکہ سوئمنگ پول میں بھی خوب اٹھکیلیاں لگائیں۔

Advertisement

ون ڈے سیریز کے لئے مہمان کھلاڑیوں کا فوٹو شوٹ مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جبکہ کپتان ایرن فینچ سمیت پوری ٹیم نے فوٹو شوٹ میں حصہ لیا ہے۔

آسٹریلین کرکٹ ٹیم آج قذافی اسٹیڈیم میں پہلا پریکٹس سیشن کرے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان وائٹ بال سیریز 29 مارچ سے شروع ہونے جارہی ہے جس میں 3 ون ڈے میچز پر سیریز اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 29 مارچ کو ہوگا جبکہ دوسرا 31 مارچ کو کھیلا جائے گا، سیریز کا تیسرا آخری میچ 2 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

علاوہ ازیں وائٹ بال میچز میں ایک ٹی ٹوئنٹی بھی شیڈول ہے جو 5 اپریل کو کھیلا جائے گا جبکہ وائٹ بال کے تمام میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر