Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل نہ کھیلنے کی وجہ بتادی

Now Reading:

ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل نہ کھیلنے کی وجہ بتادی
ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل نہ کھیلنے کی وجہ بتادی

ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل نہ کھیلنے کی وجہ بتادی

کراچی: آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل نہ کھیلنے کی وجہ بتادی ہے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیوڈ وارنر کا کہنا تھا کہ کھیل کے دوران انجوائے کرنا چاہئیے، کراؤڈ کھیل کا سب سے اہم حصہ ہے اس لیے ان کے ساتھ انجوائے کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ شین وارن بننا چاہتا تھا اور میں نے اپنا کیریئر بھی بولر کی حیثیت سے شروع کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹھمکوں کے بعد ڈیوڈ وارنر کا پنڈی اسٹیڈیم میں بھنگڑا

Advertisement

دورہ پاکستان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دورہ پاکستان کے حوالے سے سب کچھ مثبت ہے، یہاں بہت پیار کرنے والے لوگ ہیں اور کراؤڈ نے بھی ہمیں سپورٹ کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی اور کرکٹ آسٹریلیا نے اس دورے کے لیے بہت کام کیا ہے۔

روالپنڈی میں پچ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ راولپنڈی کی وکٹ بے جان تھی، ہم ایسا میچ چاہتے ہیں جس میں بولرز کے لیے چانس ہو۔

کراچی میں کنڈیشن کا جائزہ لیں گے، کراچی میں کتنے اسپینرز کھیلیں گے اس کا نہیں پتہ۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پنڈی کے مداحوں نے ڈیوڈ وارنر کا دل جیت لیا

انہوں نے مزید کہا کہ بدقسمتی ہے کہ جب پی ایس ایل ہوتی ہے تو انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہا ہوتا ہوں اس لیے مشکل ہو جاتا ہے۔

واضح رہے کہ آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر کرکٹ میچ کے دوران اپنی انوکھی حرکات کے باعث اتنے زیادہ مشہور ہوگئے ہیں کہ وہ گراؤنڈ میں سب کی توجہ کا مرکز رہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر