Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرکٹ آسٹریلیا کا 20 کھلاڑیوں کیلئے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان

Now Reading:

کرکٹ آسٹریلیا کا 20 کھلاڑیوں کیلئے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا  نے 20 کھلاڑیوں  کے لیے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  کرکٹ آسٹریلیا  نے20 کھلاڑیوں کو سال 2022-23 کے لیے سینٹرل کانٹریکٹ دے دیا ہے۔

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے والے جوش انگلس کو پہلی مرتبہ سینٹرل کانٹریکٹ دیاگیا ہے۔

دیگر کھلاڑیوں میں ایشٹن اگر، اسکاٹ بولینڈ، ایلکس کیری، پیٹ کمنز، ایرون فنچ ، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ، مارنس لبوشین، نیتھن لائن، مچل مارش، گلین میکسویل، اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، مارکس اسٹوئنس، مچل سویپسن، ڈیوڈ وارنر اور ایڈم زیمپا شامل ہیں۔

واضح رہے کہ مچل مارش، اسکاٹ بولینڈ، ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ، مارکس اسٹوئنس اور مچل سویپسن نےپہلی مرتبہ 2021-22 میں سینٹرل کانٹریکٹ حاصل کیا تھا جسے برقرار رکھا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
البانیہ: یورپین ڈیس ایبل اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا
راولپنڈی: پاک، ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز کے لیے فول پروف سیکیورٹی و ٹریفک پلان جاری
پی سی بی اور بیکن ہاؤس کا اشتراک، نوجوان کرکٹرز کو تعلیمی اسکالرشپ ملیں گے
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان کو ہرا دیا
ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش سے متاثر، ایک، ایک پوائنٹ مل گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر