Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی پی ایل کے راز بڑے پردے پر کھولنے کی تیاریاں

Now Reading:

آئی پی ایل کے راز بڑے پردے پر کھولنے کی تیاریاں
آئی پی ایل کے راز بڑے پردے پر کھولنے کی تیاریاں

آئی پی ایل کے راز بڑے پردے پر کھولنے کی تیاریاں

بالی ووڈ میں بائیو پکس پر فلم بنانے والے پرڈیوسر نے آئی پی ایل کے کار فرما للت مودی پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

بالی ووڈ میں اس وقت بائیو پکس کا ٹرینڈ عروج پر ہے جس میں کئی مشہور شخصیات پر فلمیں بنائی جاچکی ہیں جبکہ حال ہی میں انڈین کرکٹر کپل دیو پر بھی فلم بنائی گئی ہے۔

کپل دیو کی اس فلم میں 1983 میں بھارت کے جیتنے والے ورلڈ کپ کی کہانی کو دکھایا گیا ہے جس کو دیکھنے والوں نے خوب پسند بھی کیا جبکہ اس فلم میں کپل دیو کا مرکزی کرداربھارت کے مشہور اداکار رنویر سنگھ نے ادا کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی پی ایل کے جنون نے کرکٹ شائقین کو شش و پنج میں مبتلا کر دیا

Advertisement

فلم 83 اور تھلائیوی جیسی بائیو پک فلمیں بنانے والے پرڈٰیوسر وشنو وردھن اندوری نے اب للت مودی پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے جو آئی پی ایل کے کارفرما ہیں۔

Advertisement

للت مودی پر بننے والی فلم کتاب ماورک کمشنر پر مبنی ہوگی جس میں آئی پی ایل کے رازوں سے پردہ اٹھایا جائے گا۔

واضح رہے کہ کتاب ماورک کمشنر بھارت کے مشہور اسپورٹس جرنلسٹ بوریا مزو مدار نے تحریر کی ہے جس میں آئی پی ایل کی شخصیت اور اس کے پیچھے کارفرما للت مودی کی شخصیت کو ظایر کیا گیا ہے۔

وشنو وردھن کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ آئی پی ایل نے کرکٹ کی دنیا کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا ہے، اس کتاب میں آئی پی ایل کےبارے میں بہت کچھ بیان کیا گیا ہے اور اس شخص کے بارے میں بھی جس نے آئی پی ایل کی بنیاد رکھی ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ للت مودی پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ چل رہا ہے جس پر ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا تاہم 2010 میں وہ بھارت سے لندن چلے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر