Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق بھارتی کھلاڑی نے بابر اعظم کو ایشیا کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا

Now Reading:

سابق بھارتی کھلاڑی نے بابر اعظم کو ایشیا کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا
سابق بھارتی کھلاڑی نے بابر اعظم کو ایشیا کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا

سابق بھارتی کھلاڑی نے بابر اعظم کو ایشیا کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا

سابق بھارتی کھلاڑی محمد کیف نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ایشیا کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا ہے۔

محمد کیف کا اسپورٹس کیڈا کرکٹ میں شائقین کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ کا حقیقی ٹیلنٹ موجود ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بابر اعظم موجود ہیں، مجھے شاہین شاہ آفریدی بہت پسند ہے، یہ لوگ اچھا کھیل رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بابر اعظم بہت اچھا کھیل رہے ہیں اور مسلسل کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں، ان کی پرفارمنس کے حساب سے ان کی تعریف کم کی گئی ہے لیکن وہ پاکستان کے لیے ایک انمول اسٹار ہیں۔

محمد کیف نے بابر اعظم اور بھارتی کھلاڑی جسپریت کو ایشیا کے موجودہ بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل بھارتی کھلاڑی کا بابر اعظم کی آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 74 گیندوں پر سنچری کی تعریف کرتے ہوئے ٹوئٹر پر کہنا تھا کہ ’ بابر کے پاس مہارت، تکنیک اور جگر ہے‘۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اس وقت واحد بلے باز ہیں جو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ ٹیسٹ میں ان کا پانچواں نمبر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر