Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی آسٹریلیا پہنچ گئی

Now Reading:

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی آسٹریلیا پہنچ گئی

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی فاتح ٹرافی آسٹریلیا پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ  کی فاتح  ٹیم آسٹریلیا  اپنے وطن پہنچ گئی۔

سوشل میڈیا پہ وائرل تصویر میں فاتح ٹیم کی کپتان میگ لیننگ کو ٹرافی کے ہمراہ ایئر پورٹ سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

یاد رہے کہ آسٹریلیا نے فائنل میں انگلینڈ کو 71 رنز سے شکست دی تھی۔

آسٹریلیا کی جانب سے ایلیسا ہیلی نے 170 رنز کی ریکارڈ ساز اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

ایلیسا ہیلی نے مجموعی طور پر 509 رنز بناکر کسی بھی ویمنز ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والی کھلاڑی  کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر