Advertisement
Advertisement
Advertisement

4 ملکی ٹورنامنٹ؛ رمیز راجہ بھارتی بورڈ کے ساتھ پیش رفت کے لیے پر امید

Now Reading:

4 ملکی ٹورنامنٹ؛ رمیز راجہ بھارتی بورڈ کے ساتھ پیش رفت کے لیے پر امید
4 ملکی ٹورنامنٹ؛ رمیز راجہ بھارتی بورڈ کے ساتھ پیش رفت کے لیے پر امید

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ مثبت بات چیت کے لیے پرامید ہیں۔

ذرائع کے مطابق دونوں ملکوں کے آفیشلز کے درمیان آئی سی سی میٹنگز کی سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوگی۔

آج سے دبئی میں بورڈ میٹنگز کا آغاز ہونے جارہا ہے جو 10 اپریل تک جاری رہے گی جبکہ ان میٹنگز میں پی سی بی کی جانب سے پیش کردہ 4 ملکی ٹورنامنٹ کی تجویز پر بھی بات چیت کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی میٹنگز کا آغاز، 4 ملکی ٹورنامنٹ کی تجویز زیر غور

ذرائع کے مطابق ملاقات میں 4 ملکی ٹورنامنٹ کی تجویز سمیت دیگر معاملات پر دونوں بورڈز بات کریں گے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں چار ملکی ٹورنامنٹ کی تجویز ایشیا کپ اور دیگر معاملات پر دونوں بورڈز میں بات ہوگی۔

چئیرمن پی سی بی رمیز راجہ اعلی سطحی وفد کیساتھ دبئی پہنچ گئے، میٹنگز میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ پاک آسٹریلیا تاریخی سیریز کے حوالے سے ممبرز کو آگاہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
دبئی میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، محسن نقوی بھی شریک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر