Advertisement
Advertisement
Advertisement

فاطمہ ثناء ’ویمنز ایمرجنگ کرکٹرآف دی ایئر‘ کی ٹرافی ملنے پر خوشی سے سرشار

Now Reading:

فاطمہ ثناء ’ویمنز ایمرجنگ کرکٹرآف دی ایئر‘ کی ٹرافی ملنے پر خوشی سے سرشار

قومی کرکٹر فاطمہ ثناء ’ویمنز ایمرجنگ کرکٹرآف دی ایئر‘ کی ٹرافی ملنے پر خوشی سے سرشار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس 2021 میں بہترین کارکردگی دکھانے پر فاطمہ ثناء کو ویمنز ایمرجنگ کرکٹرآف دی ایئر قرار دیا گیا تھا۔

آئی سی سی کی جانب سے 23 جنوری 2022 کو ایوارڈ کا اعلان کیا گیا تھا۔

فاطمہ ثناء نے سال 2021 میں 23.95 کی اوسط سے 24 وکٹیں حاصل کی تھیں جبکہ انہوں نے 16 انٹرنیشنل میچز میں 16.50 کی اوسط سے 165 رنز بھی اسکور کیے تھے۔

گزشتہ روز فاطمہ ثناء کو ٹرافی ملی تو انہوں نے سماجی رابطے کی وایب سائٹ ٹوئیٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔

Advertisement

یاد رہے کہ شاندار کارکردگی پر فاطمہ ثناء   کو آئی سی سی ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں  بھی شامل کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر