Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد رضوان نے 2021 کے وزڈن لیڈنگ کا ایوارڈ حاصل کرلیا

Now Reading:

محمد رضوان نے 2021 کے وزڈن لیڈنگ کا ایوارڈ حاصل کرلیا
محمد رضوان

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے لیے یہ سال یادگار سال بن گیا، محمد رضوان نے 2021 کے وزڈن لیڈنگ کا ایوارڈ حاصل کرلیا ہے۔

وکٹ کپیرو بیٹر محمد رضوان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کےبعد وزڈن لیڈنگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹر 2021 کا ایوارڈ حاصل کرلیا ہے۔

محمد رضوان نے گزشتہ برس 29 میچوں میں 73 اعشاریہ 6 کی ایوریج سے ایک ہزار 326 رنز بنائے۔

محمد رضوان سال بھر میں ٹاپ آرڈر پر پاکستان کے لیے بااثر کردار ادا کیا۔ ان کی شاندار پرفارمنس نے پاکستان کو یو اے ای میں 2021 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک پہنچایا۔

رضوان 2021 کے ٹورنامنٹ میں سنسنی خیز کھیلا انہوں نے بھارت کے خلاف ناقابل شکست 79 رنز سمیت متعدد میچ جیتنے والی میچز کھیلی تھیں۔

Advertisement

وکٹ کیپر و بیٹر کی کامیابی صرف بین الاقوامی میدان تک محدود نہیں رہی، وہ ڈومیسٹک کرکٹ کے ساتھ ساتھ 2021 پاکستان سپر لیگ میں بھی شاندار کارکردگی دیکھائی تھی۔

اس کے علاوہ انگلینڈ کے جو روٹ وزڈن کے لیڈنگ کرکٹر آف دی ایئر کا ایواڈ حاصل کیا جبکہ جنوبی افریقا کی لیزل لی نے لیڈنگ ویمن کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کیا۔

جسپریت بمرا، ڈیون کانواے، اولی رابن سن، روہت شرما اور دین وین نکرک پانچ بہترین وزڈن آف دی ایئر کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر