Advertisement
Advertisement
Advertisement

شارجہ میں آخری گیند پر میانداد کا چھکا، دہائیوں بعد بھی بھلایا نہ جاسکا

Now Reading:

شارجہ میں آخری گیند پر میانداد کا چھکا، دہائیوں بعد بھی بھلایا نہ جاسکا

پاک بھارت ٹاکرا ہو اور سنسنی خیز نہ ہو ایسا  شاذ و نادر ہی دیکھنے میں آیا ہے۔

بعض میچز توایسے ہیں جو تاریخ کا ایسا حصہ بن  گئے ہیں جنہیں شاید صدیوں بعد بھی یاد رکھا جائے گا۔

ایسا ہی ایک میچ 1986 کا آسٹرل-ایشیاء کپ کا فائنل بھی ہے جس میں پاکستان نے تاریخ ساز فتح حاصل کی تھی جو 3 دہائیوں سے زیادہ وقت  گزر جانے کے باوجود شائقین کو یاد ہے۔

شارجہ کے گراؤنڈ میں 36 سال قبل کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو آخری گیند پر جیت کے لیے 4 رنز درکار تھے اور پاکستان کی آخری وکٹ باقی تھی۔ ایسے میں جاوید میانداد نے بھارتی بالر چیتن شرما کو آخری گیند پر چھکا لگا کرپاکستان کو فتح دلوادی تھی۔

اس تاریخی لمحے کو شائقین کرٹ تین دہائیوں سے زیادہ کا وقت گزرجانے کے باوجود نہیں بھولے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر