Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کے جانے کے بعد چیئرمین پی سی بی نے بھی جانے کی تیار پکڑلی

Now Reading:

عمران خان کے جانے کے بعد چیئرمین پی سی بی نے بھی جانے کی تیار پکڑلی

سابق وزیر اعظم عمران خان کے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

نجی خبر رساں ادارے نے ذرائع سے رپورٹ دی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے بھی عہدے سے الگ ہونے کا ذہن بنالیا ہے جس کے لیے انہوں نے اپنے قریبی دوستوں سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔

Advertisement

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چیئرمین پی سی بی آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کے بعد عہدے سے علیحدگی کا اعلان کرسکتے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگلے ہفتے سے پی سی بی میں اعلی سطح پر بڑی تبدیلیوں کا قوی امکان ہے جبکہ رمیز راجہ کے دور میں لگائے گئے افراد کا مستقبل بھی روشن نظر نہیں آرہا ہے۔

واضح رہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ ان دنوں سی ای او اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کے ہمراہ دبئی میں موجود ہیں جہاں آج آئی سی سی میٹنگز کا آج آخری روز ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاگ گذشتہ روز قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی تی جس کے بعد انہیں واپس گھر بھیج دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان تحریک عدم اعتماد سے گھر جانے والے پہلے وزیراعظم بن گئے

Advertisement

دوسری جانب آج وزارت عظمی کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے متفقہ امیدوارشہباز شریف نے اپنے کاغذت نامزدگی جمع کروادیے ہیں جس کے بعد اب قومی اسمبلی نئے قائد ایوان کا انتخاب کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر