رمضان ٹین پن بولنگ لیگ 2022 کا آغاز 9 اپریل سے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق رمضان ٹین پن بولنگ لیگ کا آغاز لیزر سٹی بولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں ہوگا۔
رمضان ٹین پن بولنگ لیگ مقابلے 9، 16 اور 23 اپریل 2022 کو ہوں گے۔
لیگ میں ماسٹر سنگلز، ڈیف میل اور ڈیف فیمیل ایونٹس کا انعقاد کیا جائے گا۔
ایونٹ کے تمام مقابلے افطار کے بعد لیزر سٹی بولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں ہوں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
