Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی پی ایل پر کورونا کا حملہ، ٹوئیٹر پر ’کینسل آئی پی ایل‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

Now Reading:

آئی پی ایل پر کورونا کا حملہ، ٹوئیٹر پر ’کینسل آئی پی ایل‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کورونا وائرس کی زد میں آگئی۔

تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل فرنچائز  دہلی کیپٹلز کے ایک غیر ملکی کھلاڑی سمیت مزید دو افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے  جس کے بعد فرنچائز میں کورونا کیسز کی تعداد تین ہوگئی ہے۔

نئے کیسز کیپٹلز کے اگلے میچ سے دو دن قبل سامنے آئے ہیں جو پنجاب کنگز کے خلاف پونے میں شیڈول ہے۔

ابھی تک اس بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے کہ آیا یہ میچ  کورونا سے متاثر ہوگا یا نہیں  لیکن کیپٹلز  کی ٹیم مینجمنٹ نے آج پونے کا طے شدہ سفر منسوخ کر دیا  ہے اور تما م افراد کو قرنطینہ میں جانے کا کہا گیا ہے۔

کورونا مثبت کیسز آتے ہی ٹوئیٹر پر ’کینسل آئی پی ایل‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جس میں شائقین مزاحیہ میمز بھی شیئر کررہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement

+

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
دبئی میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، محسن نقوی بھی شریک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر