Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں 100 سے زائد میچز کھیلنے والے واحد کھلاڑی کون؟

Now Reading:

کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں 100 سے زائد میچز کھیلنے والے واحد کھلاڑی کون؟

انٹرنیشنل کرکٹ کے کسی بھی فارمیٹ میں 100 یا اس سے زائد میچزکھیلنا تقریباً ہر کھلاڑی کی خواہش ہوتی ہے۔

دنیائے کرکٹ میں ایسے کئی کھلاڑی موجود ہیں جنہوں نے کسی ایک یا دو فارمیٹس میں 100 یا اس سے زائد میچز کھیلے ہیں تاہم تینوں فارمیٹس میں 100 یا اس سےز ائد میچز کھیلنے کا اعزاز صرف ایک کھلاڑی کے پاس ہے۔

نیوزی لینڈ کے سابق لیجنڈری بلے باز روس ٹیلر تمام فارمیٹس میں 100 سے زائد میچز کھیلنے والے واحد کھلاڑی ہیں۔

انہوں نے 236 ایک روزہ، 112 ٹیسٹ اور 102 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں اپنی قومی ٹیم کی نمائندگی کی ہے۔

روس ٹیلر ٹیسٹ اور ون ڈے میں نیوزی لینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں۔

Advertisement

ون ڈے  میں وہ نیوزی لینڈ کی جانب سے  21 سنچریز بناکر سب سے آگے ہیں جبکہ ٹیسٹ میں وہ 19 سنچریز بناکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر