Advertisement
Advertisement
Advertisement

وقار یونس بھی ماہ صیام میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے والوں میں شامل

Now Reading:

وقار یونس بھی ماہ صیام میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے والوں میں شامل
وقار یونس بھی ماہ صیام میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے والوں میں شامل

وقار یونس بھی ماہ صیام میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے والوں میں شامل

قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس بھی ماہ صیام میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے والوں میں شامل ہوگئے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و لیجنڈری فاسٹ بولر وقار یونس نے سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

Advertisement

ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ’’الحمد اللہ، اللہ نے ہمیں عمرے کی ادائیگی کے لیے اپنے گھر بلوالیا‘‘۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ اہلیہ فریال وقار یونس اور ان کے بیٹے و بیٹی بھی موجود ہیں جبکہ وقار یونس نے حرم بھی باندھا ہوا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان اور ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا نے بھی ماہ صیام میں عمرے کی ادائیگی کی ہے۔

علاوہ ازیں قومی کرٹ ٹیم چیف سلیکٹر محمد وسیم نے بھی عمرہ ادا کیا ہے جبکہ ان تینوں نے اپنی اپنی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر