
انتہائی افسوس ناک خبر، سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کرگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حسین 45 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
پاکستان کے لیے 2 ٹیسٹ اور 14 ایک روزہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے محمد حسین 45 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔
پاکستان کے سابق ٹیسٹ امپائر کا کہنا ہے کہ محمد حسین گردوں اور جگر کے عارضے میں مبتلا تھے جو ان کی موت سبب بنا۔
سابق ٹیسٹ امپائر میاں اسلم نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے جبکہ سابق کپتان راشد لطیف نے بھی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بڑا نقصان قرار دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News