رواں برس فٹبال چیمپئنز لیگ ٹرافی کے لیے لیور پول اور مانچسٹر سٹی کو فیورٹس قرار دے دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی معروف فٹبال لیگ ’چیمپئنز لیگ‘ کے لیے شائقین نے محمد صلاح کی لیور پول اور فرنانڈینہو کی مانچر سٹی کو فیورٹس قرار دیا ہے۔
مانچسٹر سٹی اور لیور پول اس سیزن کے چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل میں ریال میڈرڈ اور ولاریال کے ساتھ شامل ہو گئے ہیں۔
The favourites to lift this year's Champions League trophy 👀 pic.twitter.com/Ee0caDyLJR
Advertisement— ESPN FC (@ESPNFC) April 14, 2022
ریال میڈرڈ اور ولاریال نے منگل کے روز چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی۔
سیمی فائنل میں مانچسٹر سٹی کا مقابلہ ریال میڈرڈ سے 26 اپریل اور 4 مئی کو ہوم اور اوے کی بنیا د پر ہوگا۔
لیور پول کا مقابلہ ولاریال سے 27 اپریل اور 3 مئی کو ہوم اور اوے کی بنیا د پر ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
