ویمنز ورلڈ کپ میں سنچری بنانے والی واحد پاکستانی خاتون کھلاڑی سدرہ امین آج اپنی 30 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سدرہ امین نے حالیہ ویمنز ورلڈ کپ 2022 میں بنگلادیش کے خلاف 104 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔
2011 میں ڈیبیو کرنے والی سدرہ امین 45 ایک روزہ میچز میں 786 اور 25 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں 300 رنز بناچکی ہیں۔
Wishing Pakistan's first and only ICC Women's World Cup centurion, Sidra Amin, a happy birthday 🎂
AdvertisementWatch the historic knock on her special day 🎥
— ICC (@ICC) April 7, 2022
واضح رہے کہ سدرہ امین کی سنچری کے باوجود وہ میچ 9 رنز سے ہار گئی تھی ۔
یاد رہے کہ پاکستان کی جانب سے سدرہ امین کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی ویمنز ورلڈ کپ میں سنچری نہیں بناسکی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
