Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویمنز ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

Now Reading:

ویمنز ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
ویمنز ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ویمنز ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے انگینڈ کو 71 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔

Advertisement

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا فائنل کرائسٹ چرچ میں کھیلا گیا جس میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ویمنز ٹیمیں مدمقابل تھیں۔

اس میچ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا اورآسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کو جیت کے لیے 357 رنز کا ہدف دیا۔

آسٹریلیا کی جانب سے اوپنر ایلیسا ہیلی نے 170 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی جبکہ ریچل ہائنز نے 68 اوربیتھ مونی نے 62 رنز اسکور کیے تھے۔

Advertisement

ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی کا اعزاز ایلیسا ہیلی کو ہی قرار دیا گیا جبکہ انہوں نے ایونٹ میں 56.55 کی ایوریج سے مجموعی طور پر 509 رنز اسکور کیے۔

یہ بھی پڑھیں: ویمنز ورلڈ کپ فائنل میں آئی سی سی کی تاریخ میں نیا باب رقم ہوگا

Advertisement

ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم محض 285 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی جبکہ انگلینڈ کی جانب سے نیٹ سکیور نے 148 رنز کی اننگ کھیلی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر