Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکٹرز نے مجھے کھیلنے کیلئے فٹ قرار دے دیا ہے، عابد علی

Now Reading:

ڈاکٹرز نے مجھے کھیلنے کیلئے فٹ قرار دے دیا ہے، عابد علی

قومی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز نے مجھے کھیلنے کیلئے فٹ قرار دے دیا ہے ۔

عابد علی کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دل کی تکلیف کے بعد ایسا لگا کہ اب کیرئیر ختم ہو گیا ہے تاہم  ڈاکٹرز نے اب مجھے کھیلنے کے لیے فٹ قرار دے دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں یہ نہیں سوچتا کہ اب مجھے ٹیم میں جگہ ملے گی یا نہیں، میری جگہ آنے والے اچھا کھیل رہے ہیں، نیک خواہشات ان کے ساتھ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عابد علی دل کے عارضے میں مبتلا، کیریئر داؤ پر لگ گیا

عابد علی نے کہا کہ  میں پہلے کی طرح محنت کر رہا ہوں، یہی میرے ہاتھ میں ہے۔ اللہ نے چاہا تو دنیا کی کوئی طاقت مجھے دوباورہ واپسی سے نہیں روک سکتی۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور بابر اعظم سمیت کھلاڑیوں نے میرا حوصلہ برھایا  ہے۔ میں یہ سوچ کر پریشان نہیں ہوتا کہ میں شاید اب نہ کھیل سکوں۔

عابد علی نے کہا کہ یہ وقت  میرے لیے ایک آزمائش تھا، جو اب گزر چکا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کو بہت مس کیا، خواہش تھی کہ دنیا کی بہترین ٹیم کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر کھیلوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر