Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کا میسی، ننھے بچے کا شاندار ٹیلنٹ آپ کو بھی تعریف کرنے پر مجبور کردے گا

Now Reading:

پاکستان کا میسی، ننھے بچے کا شاندار ٹیلنٹ آپ کو بھی تعریف کرنے پر مجبور کردے گا

ارجنٹینا کے سپر اسٹارلیونل میسی اپنے ملک کو کبھی ورلڈکپ میں فتح تو نہ دلواسکے تاہم  اپنے سابقہ کلب بارسلونا کو کئی فتوحات سے ہمکنار کراچکے ہیں۔

لیونل میسی کے شاندار کھیل کی بدولت دنیابھر میں ان کے مداحوں کی تعداد کروڑوں میں ہے۔

میسی کا شمار موجودہ عہد میں دنیائے فٹبال پر راج کرنے والے دو کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ان کے سب سے بڑے حریف پرتگال کے رونالڈو بھی کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔

فٹبال سے معمولی سی بھی دلچسپی رکھنے والے ان دونوں کھلاڑیوں  کو ضرور جانتے ہیں اور یہ کئی بچوں اور نوجوانوں کے آئیڈیل ہیں۔

ایسا ہی ایک ننھا بچہ پاکستان میں بھی ہے جو نہ صرف میسی کا مداح ہے بلکہ ان کی طرح ٹیلنٹڈ بھی ہے۔

Advertisement

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک نوعمر بچے نے فٹبال کو کک لگاکر ٹائر کے اندر سے گزار کر سب کو حیران کردیا ہے۔نو عمر بچے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہوہی ہے۔

https://twitter.com/youngbaloch20/status/1523983041164681216?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1523983041164681216%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fhamariweb.com%2Fnews%2Fnewsdetail.aspx%3Fid%3D3503944fbclid%3DIwAR113AJ1zsHcYIwm5g4Lkhm0P-KVLFwWR4awqTR24E8obmR7VD2M79ii4gU

واضح رہے کہ  لیونل میسی ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے  موجودہ کپتان ہیں۔

میسی نے 2000 میں 13 سال کی عمر میں بارسلونا کی یوتھ اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی اور 2004 میں صرف 17 سال کی عمر  میں کلب کی جانب سے  اپنا پہلا میچ کھیلا۔

وہ اب تک بارسلونا کے لیے ریکارڈ 634 گول سکور کر چکے ہیں جبکہ قومی ٹیم  کے لیے 70 میچز میں 26 گول کرچکے ہیں جن میں سے 21 گولز نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر