Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشیا کپ میں شرکت کے بعد قومی ہاکی ٹیم تین جون کو واپس وطن پہنچے گی

Now Reading:

ایشیا کپ میں شرکت کے بعد قومی ہاکی ٹیم تین جون کو واپس وطن پہنچے گی

جکارتہ: ایشیا کپ میں شرکت کے بعد قومی ہاکی ٹیم تین جون کو واپس وطن پہنچ رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈکوچ سیگفرایڈ ایکمین ٹیم کے ساتھ واپس نہیں آئیں گے، وہ  کچھ وقت اہل خانہ کے ساتھ ہالینڈ میں گزاریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ایشیا ہاکی کپ: جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی

Advertisement

واضح رہے کہ ایشیا کپ کے پول میں تیسری پوزیشن پانے والی پاکستانی ٹیم ایشیا کپ کے ساتھ ساتھ جنوری میں بھارت میں شیڈول ورلڈکپ سے بھی باہر ہوچکی ہے جبکہ قومی ٹیم کا اگلا ہدف کامن ویلتھ گیمز ہیں۔

ذرائع کے مطابق وطن واپسی کے بعد دو ہفتوں کا بریک دیا جائے گا جس کے بعد ایک بارپھر کیمپ لگایا جائے گا۔

برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کا آغاز اٹھائیس جولائی سے ہورہا ہے جس کے لیے اکتیس مئی تک ہاکی فیڈریشن کو حتمی کھلاڑیوں کے نام پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو بھجوانے ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ یہ دوسرا موقع ہے کہ جب پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرسکے گی  جبکہ اس سے قبل پاکستان ٹیم 2014 کے ہاکی ورلڈ کپ میں بھی کوالیفائی کرنے میں ناکام رہی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر