Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہین آفریدی کا ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے جلد وطن واپسی کا فیصلہ

Now Reading:

شاہین آفریدی کا ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے جلد وطن واپسی کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز  کے لیے جلد وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی مڈل سیکس کاؤنٹی کی نمائندگی کرنے والے شاہین شاہ آفریدی کو جون کی ابتداء میں وطن واپس آنا تھا تاہم اب انہوں نے جلد واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔

مڈل سیکس کاؤنٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی جون میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دو طرفہ وائٹ بال سیریز کے لیے فوری طور پر وطن واپس جائیں گے۔

شاہین  نے کاؤنٹی کلب کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے قبل کچھ وقت آرام کرنے اور گھر والوں کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی ون ڈے  سیریز کے بعد وائٹیلٹی بلاسٹ کے آخری مراحل میں مڈل سیکس کی نمائندگی کرنے کے لیے  واپس جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر