جرمن فٹبالر میسوت اوزل کی جانب سے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد
جرمن فٹبالر میسوت اوزل نے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔
جرمن فٹبالر میسوت افضل نے سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔
Happy Eid to all my Muslim brothers and sisters 🤲🏼☪️🕌 ||
Ramazan bayramınız mübarek olsun! 🤲🏼 || Selamat hari raya Idul Fitri 🤲🏼 || عيد مبارك لكم ولعائلاتكم 🤲🏼 #M1Ö pic.twitter.com/BtQr8rPt4m— Mesut Özil (@M10) May 2, 2022
ان کا کہنا تھا کہ ’میری جانب سے تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو عید الفطر مبارک ہو‘۔
یہ بھی پڑھیں: حسن علی کا مسلم کمیونٹی کو عید مبارک کا پیغام
اس سے قبل انہوں نے لیلۃ القدر کی مقدس رات پر خصوصی پیغام شیئرکیا تھا جس میں انہوں نے بھارت میں مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
https://twitter.com/MesutOzil1088/status/1519334869062590473?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1519334869062590473%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Furdu%2Fsports%2F2022%2F04%2F696951%2F
میسوت اوزل نے ٹوئٹر پر پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ لیلۃ القدر کی مقدس رات کے دوران میں بھارت میں اپنے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کی سلامتی اوربھلائی کے لیے دعا گو ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت کی دعویدار بھارتی حکومت میں انسانی حقوق کے ساتھ کیا ہورہا ہے؟
علاوہ ازیں انہوں نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عالمی امن کے حوالے سے بھی ایک خصوصی ٹوئٹ کیا تھا۔
https://twitter.com/MesutOzil1088/status/1512346145716158467?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1512346145716158467%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Furdu%2Fsports%2F2022%2F04%2F696951%2F
اس ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ’آئیے نہ صرف یوکرین بلکہ فلسطین، عراق، یمن، شام اور دنیا کے دیگر تمام مقامات پر جہاں جہاں لوگ جنگ کا شکار ہیں ان کے لیے دعا کرتے ہیں‘۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
