Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی کھلاڑیوں کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد

Now Reading:

پاکستانی کھلاڑیوں کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد

پاکستانی مرد اور خواتین کرکٹرز نے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد  پیش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری ویڈیو پیغام میں کپتان بابر اعظم، ویمن کپتان بسمہ معروف سمیت دیگر کھلاڑیوں نے عیدالفطر  کے پرمسرت موقع پر پوری امت مسلمہ کو مبارکباد دی۔

پاکستانی کرکٹرز نے عید پر قوم  کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اہم پیغامات بھی دیئے۔

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عمرہ ادا کرنے والے بابر اعظم نے  اپنی پوری ٹیم کی جانب سے پوری امت مسلمہ  کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ویمن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف ، حسن علی، حارث رؤف اور شاہنواز دھانی نے بھی دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد پیش کی اور ضرورت مند لوگوں کو یاد رکھنے اور ان کا خیال رکھنے کی تلقین کی۔

فواد عالم، شاداب خان، ندا ڈار، آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر 2021 فاطمہ  ثناء اور عثمان قادر نے بھی دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چھکے کیلئے 6 اور صفر کیلئے 0 استعمال ہوتا ہے؛ حارث رؤف کا آئی سی سی میں مؤقف
ایشیا کپ، پاکستان کی شاندار واپسی، بنگلا دیش کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
صاحبزادہ فرحان اور دھونی کے اسٹائل میں مماثلت، مگر اعترض کیوں؟ گن سیلیبریشن اورکون کون کرچکا؟
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر