Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوجوان پاکستانی کوہ پیما نے 8 ہزار میٹر سے اونچی چھٹی چوٹی سرکرلی

Now Reading:

نوجوان پاکستانی کوہ پیما نے 8 ہزار میٹر سے اونچی چھٹی چوٹی سرکرلی
کم عمری میں بڑے کارنامے، شہروز کاشف کا نام سول ایوارڈ کے لیے تجویز

کم عمری میں بڑے کارنامے، شہروز کاشف کا نام سول ایوارڈ کے لیے تجویز

نوجوان پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے  8 ہزار میٹر سے اونچی چھٹی چوٹی کو سرکرلیا ہے۔

خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 20 سالہ کوہ پیما شہروز کاشف نے 8 ہزار 516 میٹر اونچی چوٹی ماؤنٹ لوٹسے کو سر کرلیا ہے جس کی تصدیق ان کی ٹیم نے کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی کوہ پیما نے اپنی نظریں اگلے ہدف پر جمالیں

رپورٹ کے مطابق نوجوان نے 8 ہزار میٹر سے اونچی یہ چھٹی چوٹی سر کی ہے جبکہ اس سے قبل انہوں نے براڈ پیک، ماؤنٹ ایوریسٹ، مناسلو، کنچن اور کے ٹو کو بھی سر کیا ہے۔

Advertisement

لوٹسے کو سر کرنے کے بعد شہروز کاشف 8 ہزار میٹر سے اونچی 6 چوٹیاں سر کرنے والے چوتھے پاکستانی بن گئے ہیں۔

اس سے قبل پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور ان کے بیٹے حسن سدپارہ سمیت سرباز علی بھی 8 ہزار میٹر سے اونچی 6 چوٹیوں کو سر کرچکے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی کم عمر کوہ پیما شہروزکاشف نے ایک اور چوٹی سرکرلی

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اس چوٹی کو سر کرنے کے بعد شہروز کاشف دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو کو سر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر