Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی 7 جون کو پاکستان پہنچے گی

Now Reading:

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی 7 جون کو پاکستان پہنچے گی

فیفا ورلڈ کپ 2022 کی ٹرافی 7 جون کو پاکستان  کے دورے پر پہنچے گی۔

عالمی فٹبال گورننگ باڈی کے ترجمان کے مطابق فیفا ورلڈ کپ ٹرافی 7 جون کو پاکستان کا دورہ کرے گی۔  ٹرافی کی خصوصی تقریب رونمائی اسلام آباد میں ہوگی۔

فیفا ورلڈ کپ 2022 کی تشہیر کے لیے ٹرافی نے گزشتہ روز دبئی سے ورلڈ ٹور کا آغاز کیا تھا۔ ٹرافی کو ورلڈکپ میں شریک 32 ممالک سمیت 51 ممالک میں لے جایا جائے گا۔

شائقین کو فیفا ورلڈ کپ 2022 کا بے صبری سے انتظار ہے جو رواں برس 21 نومبر سے 18 دسمبر تک پہلی مرتبہ قطر میں ہوگا۔

32 ٹیموں کے ایونٹ میں اب تک 30 ٹیمیں کوالیفائی کر چکی ہیں۔ باقی دو ٹیموں کا فیصلہ آئندہ چند ماہ میں ہوجائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر