Advertisement
Advertisement
Advertisement

عثمان خواجہ نے اپنی نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کردی

Now Reading:

عثمان خواجہ نے اپنی نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کردی

پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے اپنی نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر عثمان خواجہ نے 28 اپریل کو پیدا ہونے والی اپنی نومولود بیٹی ’عائلہ فوزیہ مشیل خواجہ‘ کی تصویر شیئر کی۔

عثمان خواجہ نے بتایا کہ ان کی نومولود بیٹی کا وزن 3.25 کلوگرام ہے اور اس کی والدہ(عثمان خواجہ کی اہلیہ)  ماشاءاللہ ہمیشہ کی طرح بلکل ٹھیک ہیں۔

https://twitter.com/Uz_Khawaja/status/1521049262775484416

انہوں نے اپنی بیٹی کے لیے دعائیہ انداز میں لکھا کہ انشاءاللہ تم ایک مضبوط، خود مختار اور محبت کرنے والی مسلمان عورت بنو۔

Advertisement

عثمان خواجہ نے مزید کہا کہ میں جانتا ہوں کہ میں یہ سب یقینی بنانے کی پوری کوشش کروں گا ۔

واضح رہے کہ یہ عثمان خواجہ  کی دوسری بیٹی ہے۔ ان کی پہلی بیٹی عائشہ کی پیدائش21 جولائی 2021 میں ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر