Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

Now Reading:

آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان
آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ماہ اپریل کے کیے مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔

آئی سی سی نے مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے جس میں پہلا نمبر جنوبی افریقہ کے بائیں ہاتھ کے اسپنر کیشو مہاراج کا ہے جو ان دنوں فل فارم میں موجود ہیں۔

کیشو مہاراج

کیشو مہاراج بنگلادیشن کے خلاف ہونے والی دو ٹیسٹ میچز کی ہوم سیریز میں سب سے طاقتور ہتھیار بن کر ابھرے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: اعجاز پٹیل کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا

انہوں نے ڈربن میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں تباہی مچادی جبکہ میچ کی پہلی میں انہیں کوئی کامیابی نہ ملی لیکن دوسری اننگ میں انہوں نے بنگالی ٹائیگرز کی دھجیاں بکھر دیں۔

میچ کی دوسری اننگ میں بنگلادیش کو جیت کے لیے 274 رنز درکار تھے جب کیشو مہاراج نے اپنی سوئنگ کو جادو چلایا اور 7 وکٹیں حاصل کرلی۔

دوسرے میچ میں بھی انہوں نے اپنی گیند سے مخالف ٹیم کے چھکے اڑادیے اور اس میچ میں بھی انہوں نے دوسری اننگ میں 7 شکار کیے جبکہ انہیں میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا ہے۔

سمن ہارمر

Advertisement

اس فہرست میں دوسرے نمبر پر جنوبی افریقہ کے آؒل راؤنڈر سمن ہارمر رہے جنہوں نے عمدہ بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بولنگ میں بھی کیشو مہاراج کا بھرپور ساتھ دیا۔

انہوں نے ڈربن میچ کی پہلی اننگ میں 38 رنز بنائے جبکہ دوسری اننگ میں بھی انہوں نے عمدہ بیٹنگ کی۔ بولنگ میں انہوں نے پہلی اننگ میں 4 شکار کیے جبکہ دوسری اننگ میں 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

جتندر سنگھ

Advertisement

تیسرے نمبر پر عمان کے اوپنر جتندر سنگھ ہیں جنہوں نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار کھیل پیش کیا، چار میچز میں انہوں نے 3 نصف سنچریوں کے ساتھ ایک سنچری کے بدولت 259 رنز اسکور کیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر