Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویسٹ انڈین ٹیم ون ڈے سیریز کیلئے 6 جون کو پاکستان پہنچے گی

Now Reading:

ویسٹ انڈین ٹیم ون ڈے سیریز کیلئے 6 جون کو پاکستان پہنچے گی

ویسٹ انڈین ٹیم پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 6 جون کو پاکستان پہنچے گی۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم 6 جون کو اسلام آباد پہنچے گی جہاں سے اسی روز خصوصی فلائٹ سے ملتان  روانہ ہوجائے گی۔

پاکستان ٹیم ایک روز قبل یعنی 5 جون کو لاہور سے ملتان پہنچ جائے گی۔

دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز راولپنڈی میں شیڈول تھی تاہم سیاسی حالات کے باعث اسے ملتان منتقل کردیا گیا۔

گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر طاہر وٹو نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں انتظامات کا جائزہ  لیا اور سیکیورٹی ،پارکنگ اور روٹس پر مثالی انتظامات کا حکم دیا ۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز ٹیم کو اسٹیٹ گیسٹ کا پروٹوکول دیا جائے گا جبکہ شہریوں  کے لیے اسٹیڈیم میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے میچز 8، 10 اور 12 جون کو کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر