Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

Now Reading:

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلگت کے لالک جان اسٹیڈیم میں ہونے والی ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل پاکستانی باکسر عثمان وزیر کے نام رہا ہے۔

انہیں ایونٹ کے دوران حریف باکسر کے ان فٹ قرار دیے جانے کے بعد فاتح قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: لیاری میں کراچی ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد

سابق اولمپئن برانز میڈلسٹ حسین شاہ نے عثمان وزیر کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ خوشی ہے نوجوان باکسرز کی بڑی تعداد باکسنگ کھیل رہی ہے۔

واضح رہے کہ ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن چیمپئن شپ کے مقابلوں میں 10 ملکوں کے باکسرز نے حصہ لیا تھا۔

دوسری جانب اس موقع پرانہیں قومی بولر شاہ نواز دھانی نے بھی مبارکباد پیش کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عثمان وزیر کی جانب سے باکسنگ کا کیا مظاہرہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ عثمان کی رفتار، فٹ ورک مکے اور صلاحیت چیک کریں، شاباش لڑکے اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے کے لیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر