Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹورٹ براڈ نے مداحوں کوبڑی خوشخبری سنادی

Now Reading:

اسٹورٹ براڈ نے مداحوں کوبڑی خوشخبری سنادی

انگلینڈ کے تجربہ کار فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ نے اپنے   مداحوں کوبڑی خوشخبری سنادی۔

تفصیلات کے مطابق 35 سالہ اسٹورٹ براڈ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی حاملہ منگیتر مولی کنگ کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی۔

تصویر کے کپشن میں براڈ نے لکھا کہ ہمارے ہاں  برس کے آخر میں ایک ننھے مہمان کی آمد متوقع  ہے۔

اسٹورٹ براڈ اور برطانوی نشریاتی ادارے کے ریڈیو چینل کی پریزینٹر مولی کنگ  کی دوستی 2012 میں ہوئی تھی اور انہوں نے جنوری 2021 میں منگنی کی تھی۔

واضح رہے کہ اسٹورٹ براڈ انگلینڈ کے دوسرے اور مجموعی طور پر چھٹے کامیاب ترین ٹیسٹ بولر ہیں جنہوں نے 548 وکٹیں حاصل کررکھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر