Advertisement
Advertisement
Advertisement

ون ڈے کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے، انگلینڈ نے اپنا ہی ریکارڈ توڑدیا

Now Reading:

ون ڈے کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے، انگلینڈ نے اپنا ہی ریکارڈ توڑدیا

انگلینڈ نے ون ڈے میچ کی ایک اننگز میں  سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑدیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نیدرلینڈز کے خلاف انگلینڈ نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور کیا تھا۔

اس دوران انگلینڈ کی جانب سے مجموعی طور پر 26 چھکے لگائے گئے جو کہ ورلڈ ریکارڈ ہے۔جوز بٹلر نے 14، لیام لیونگ اسٹون نے 6 جبکہ فل سالٹ اور ڈیوڈ ملان نے 3،3 چھکے لگائے۔

اس سے قبل ون ڈے کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ بھی انگلینڈ کے پاس تھا  جو اس نے 2019 میں افغانستان کے خلاف 25 چھکے لگاکر اپنا ہی 24 چھکوں کا گزشتہ ریکارڈ توڑ کر حاصل کیا تھا۔

https://twitter.com/ICC/status/1538038872579395584

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر