
قومی ٹیسٹ کرکٹرز اکمل برادران کے والد طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال میں داخل ہیں۔
کامران اکمل اور عمر اکمل کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر والد کی صحت کے لیے دعاؤں کی درخواست کی گئی ہے۔
کامران اکمل نے لکھا کہ والد اسپتال میں داخل ہیں ان کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے۔
Aslaam o Alaikum humble request to all please pray for my father’s recovery as he is in hospital 🤲🏻🤲🏻
Advertisement— Kamran Akmal (@KamiAkmal23) June 27, 2022
عمر اکمل نے والد کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ میرے والد اسپتال میں داخل ہیں، ان کے لیے دعا کریں۔ ہم ابھی مشکل وقت سے گزر رہے ہیں۔
REQUEST
Plz pray for my Abu he is hospitalised
We are going through a very tough time🤲 pic.twitter.com/c2CbTz4Eky— Umar Akmal (@Umar96Akmal) June 27, 2022
واضح رہے کہ اکمل برادران میں کامران اکمل اور عمر اکمل کے علاوہ ایک اور بھائی عدنان اکمل بھی پاکستان کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیل چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News