Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیمپئنز ٹرافی 2017، آئی سی سی میگا ایونٹس کی تاریخ میں سب سے بڑی فتح

Now Reading:

چیمپئنز ٹرافی 2017، آئی سی سی میگا ایونٹس کی تاریخ میں سب سے بڑی فتح

پاکستانی شائقین کرکٹ کے لیے 18 جون 2017 کا دن ناقابل فراموش  ہے۔

پاکستان اس سے قبل دو بڑے آئی سی سی میگا ایونٹس 50 اوور ورلڈکپ ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سمیت ایشیا کپ، شارجہ کپ اور کئی دیگر ٹورنامنٹس  بھی جیت چکا تھا۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1538005805890273281

تاہم اس چیمپئنز ٹرافی میں فتح پاکستان کی تاریخ میں شاید تاقیامت یاد رکھی جائے گی۔

چیمپئنز ٹرافی 2017 میں پاکستان ٹیم کی اکثریت  نئے کھلاڑیوں پر مشتمل تھی اور ایونٹ میں شامل آٹھ ٹیموں میں پاکستان کی پوزیشن بھی آخری تھی۔

Advertisement

ایونٹ کے آغاز سے قبل اور پہلے میچ میں ہی بھارت سے شکست کے بعد کسی نےیہ سوچا بھی نہیں تھا کہ پاکستان سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرسکے گا۔

https://twitter.com/ICC/status/1537993642136043525

تاہم اگلے دو سنسنی خیز میچز میں جنوبی افریقا اور سری لنکا کو بمشکل شکست دینے والی پاکستان ٹیم نے نہ صرف فائنل تک رسائی حاصل کی بلکہ تاریخی فتح بھی سمیٹی۔

گروپ میچز میں مشکلات کا شکار پاکستان ٹیم نے سیمی فائنل اور فائنل میں ٹورنامنٹ کی فیورٹس سمجھی جانے والی ٹیموں کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دی۔

پاکستان نے سیمی فائنل میں انگلینڈ  کو آٹھ وکٹ سے اور فائنل میں روایتی حریف بھارت کو 180 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی جو کسی بھی آئی سی سی میگا ایونٹ  کے فائنل میں سب سے بڑی فتح ہے۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1538053903010390017

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے احتجاج اور یو اے ای سے میچ پر بھارتی میڈیا آئی سی سی پر برس پڑا
آئی سی سی کا دہرا معیار ، 2008 میں بھارتی ٹیم کے احتجاج پر امپائراسٹیوبکنر کوہٹادیا گیا تھا
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
مصافحے کے بعد نیا انکار؛ سوریا کمار کا ایشیاکپ کی ٹرافی محسن نقوی سے لینے سے انکار
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا، میچ ہارنے پر راشد خان کی پاکستانی امپائر سے بدتمیزی
پاکستان اور یو اے ای کا میچ آج شیڈول کے مطابق کھیلے جانے کا امکان، تیاریاں مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر