
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی جو روٹ کی نقل کرنے کی ناکام کوشش کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
لائسیسٹر میں جاری لائسیسٹر شائر کے خلاف فرسٹ کلاس میچ کے دوران ویرات کوہلی کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ جو روٹ کی طرح اپنے بلے کو بنا کسی ساہرے کے کھڑا کرنے کی کوشش کرتے نظر آئے۔
تاہم وہ ایسا کرنے میں ناکام رہے اور بلا گرنے لگا تو انہوں نےاسے فوراً دوبارہ تھام لیا۔
Shock, Kohli tries to copy Root to no avail. pic.twitter.com/huUgwlmr4T
Advertisement— England’s Barmy Army (@TheBarmyArmy) June 23, 2022
واضح رہے کہ جو روٹ کی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بینٹگ کے دوران ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ان کا بلا بغیر کسی سہارے کے بلکل سیدھا کھڑا ہوا تھا۔
https://twitter.com/Ben_Howitt/status/1533397526975496192
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News