Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان یا بنگلادیش، کمنٹیٹر کی غلطی، شائقین پریشان

Now Reading:

پاکستان یا بنگلادیش، کمنٹیٹر کی غلطی، شائقین پریشان

بنگلادیش کے میچ کے دوران کمنٹریٹر نے غلطی سے بنگلایش کی جگہ پاکستان کا نام لے لیا۔

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے بعد ویسٹ انڈیز کی ٹیم ان دنوں بنگلادیش سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے میں مصروف ہے۔

https://twitter.com/Sherazakhter08/status/1537504457206173696?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1537504457206173696%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fcricketpakistan.com.pk%2Fen%2Fnews%2Fdetail%2Fvideo-this-commentator-confused-bangladesh-cricket-team-for-pakistan

جہاں مہمان ٹیم پہلے دن ہی 103 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 95 رنز اسکور کرلیے ہیں۔

Advertisement

میچ کے دوران دلچسپ واقعہ اس وقت دیکھنے کو ملا جب کمنٹیٹر نے بنگلادیش کی اننگز کے 28 ویں اوور میں مستفیض الرحمان صفر پر آؤٹ ہوئے۔

مستفیض الرحمان جب آؤٹ ہوئے تو کمنٹیٹر نے بنگلادیش کے 81 پر 8 کھلاڑی آؤٹ کہنے کے بجائے غلطی سے پاکستان کے 81 پر 8 کھلاڑی آؤٹ کہہ دیا۔

Advertisement

اس واقعے کی ویڈٰیو سوشل میڈٰیا پر وائرل ہوگئی جبکہ کئی سوشل میڈیا صارفین مضحکہ خیز کیپشنز کے ساتھ اس کلپ کو خب شیئر کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹ کی چربی ختم کرنے والا ’پانی‘ متعارف؛ مگر یہ کام کیسے کرتا ہے؟
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر