Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ناٹنگھم ٹیسٹ فکس تھا؟

Now Reading:

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ناٹنگھم ٹیسٹ فکس تھا؟

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان سنسنی خیز ناٹنگھم ٹیسٹ مجموعی رنز کے اعتبار سے دوسرے نمبر آگیا ہے جس میں 1675 رنز بنائے گئے۔

آخری روز انگلینڈ کو دو سیشنز سے کچھ زیادہ وقت  یا تقریباً 63 اوورز میں 299 رنز کا ہدف ملا جسے انگلینڈ نے 50 اوورز میں حاصل کرلیا۔

میچ کی اہم بات  تو جونی بیئر اسٹو کی برق رفتار سنچری  تھی تاہم انگلش کپتان بین اسٹوکس کا شارٹ گیند پر ایکسٹرا کور  پر وننگ چوکا  زیادہ اہمیت کا حامل تھا ۔

https://twitter.com/ESPNcricinfo/status/1536959905332363264

بین اسٹوکس نے 2019 میں ہیڈنگلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرکے بلکل اسی طرح وننگ چوکا لگایا تھا۔

Advertisement

اس حیرت انگیز مماثلت پر بعض سوشل میڈیا صارفین نے اسے فکسنگ بھی خیال کیا تاہم اس بات میں کوئی صداقت نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر