کرکٹ کی تاریخ بے شمار انوکھے اور یادگار واقعات سے بھری پڑی ہے۔
اکثر و بیشتر کھیل کے دوران ایسے واقعات بھی رونما ہوتے ہیں جو گزشتہ کئی برسوں قبل رونما ہونے والے واقعے سے حد درجہ مماثلت رکھتے ہیں۔
اپنی ٹیم کی جیت کے لیے ہر کھلاڑی میدان میں جدوجہد کرتا نظر آتا ہے اور بعض اوقات جوش و ولولہ انگیز اور جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آتے ہیں۔
Same energy pic.twitter.com/fZkbPni3UF
Advertisement— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) June 14, 2022
گزشتہ روز انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران ایسے ہی ایک جوش سے بھرپور لمحے کی عکاسی کرتی ایک تصویر وائر ہوئی جس میں نیوزی لینڈ کے کائل جیمیسن انگلینڈ کےاسٹورٹ براڈ کی باؤنسر سے بچنے کے لیے اچھلتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
بالکل ایسی ہی تصویر آج سے بائیس سال قبل یعنی 1996 میں انگلینڈ کے ایلک اسٹیورٹ کی بھی وائرل ہوئی تھی جب وہ وسیم اکرم کی باؤنسر سے بچنے کے لیے بلکل اسی انداز میں اچھلے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
