
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انجیلومیتھیوز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ آل واؤنڈر میتھیوز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، کرکٹر کے ریپڈ ٹیسٹ میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔
🔴 Angelo Mathews tested positive for Covid-19.
He was found to be positive during a Rapid Anti-Gen Test Conducted on the player.
The test was done, as the player was feeling unwell. He has been isolated from the rest of the team members and is following covid-19 protocols. pic.twitter.com/6fUBT7D04z— Sri Lanka Cricket 🇱🇰 (@OfficialSLC) July 1, 2022
سرلنکن بورڈ کا کہنا ہے کہ انجیلو میتھیوز کا ٹیسٹ طبیعت ناساز ہونے پر کیا گیا اور کورونا مثبت آنے پر انہیں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔
سری لنکن بورڈ کے مطابق اوشادا فرنینڈو کو کووڈ ری پلیسمنٹ کے طور پر پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔
واضح رہےکہ سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ گال میں جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News