Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی کا جونیئر لیگ کے دوران میلے جیسے ماحول پیدا کرنے کا ارادہ

Now Reading:

پی سی بی کا جونیئر لیگ کے دوران میلے جیسے ماحول پیدا کرنے کا ارادہ
پی سی بی کا جونیئر لیگ کے دوران میلے جیسے ماحول پیدا کرنے کا ارادہ

پی سی بی کا جونیئر لیگ کے دوران میلے جیسے ماحول پیدا کرنے کا ارادہ

پی سی بی کا پاکستان جونیئر لیگ کے افتتاحی میچ کے دوران تہوار جیسا ماحول پیدا کرنے کا ارادہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان جونیئر لیگ کو کرکٹ کی مزید پروقار تقریب بنانے کے لیے میوزیکل اور فوڈ بیسڈ مواد رکھا جائے گا جبکہ مشہور شخصیات ٹورنامنٹ کو بڑے پیمانے ہر عوام میں مقبول بنانے کے لیے انفرادی طورپر ٹیموں کی مدد کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان جونیئر لیگ کا ٹیزر مداحوں کو بھاگیا

Advertisement

پلیئر ڈرافٹ سے 6 ٹیموں کا انتخاب کیا جائے گا جس کے ہر اسکواڈ میں 15 کھلاڑی شامل ہوں گے جبکہ پی سی بی 24 غیر ملکی کھلاڑیوں کوبھی ٹورنامنٹ میں مدعو کرے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان جونیئر لیگ میں شامل ٹیموں کے نام ان شہروں کے ناموں پر رکھے جائیں گے جو پی ایس ایل کا حصہ نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ جاوید میانداد، شاہد آفریدی، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی کو پہلے ہی مینٹور کے طور پر لیگ میں مقرر کیا جا چکا ہے جبکہ مزید نامور کرکٹرز بھی لیگ سے منسلک ہوں گے۔

Advertisement

پاکستان جونیئر لیگ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا ڈریم پراجیکٹ ہے جس کے لیے ایک کروڑ روپے سے زائد کی رقم صرف مینٹورز کو دی جا رہی ہے تاہم اگر رمیز اپنے عہدے پر برقرار نہ رہ سکے تو پراجیکٹ بھی بند ہونے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
ایشیا کپ 2025 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر