Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی نے پی ایس ایل 7 کے منافع کا حصہ فرنچائزز کو بھیج دیا

Now Reading:

پی سی بی نے پی ایس ایل 7 کے منافع کا حصہ فرنچائزز کو بھیج دیا
پی سی بی نے پی ایس ایل 7 کے منافع کا حصہ فرنچائزز کو بھیج دیا

پی سی بی نے پی ایس ایل 7 کے منافع کا حصہ فرنچائزز کو بھیج دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے منافع کا حصہ فرنچائزز کو بھیج دیا ہے۔

پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے پی ایس ایل 7 کے اختتام پر 900 ملین روپے کے منافع کا اعلان کیا تھا لیکن گزشتہ ماہ ایک میڈیا پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے اعلان کیا تھا کہ پی ایس ایل کی ہر فرنچائز نے 810 ملین روپے کا منافع کمایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 7 سے پی سی بی کو اربوں روپے کا ریکارڈ منافع

Advertisement

تاہم تمام اخراجات کو کم کرنے کے بعد منافع اعلان کردہ رقم کے نصف سے بھی کم ہے، کچھ مالکان بعض کٹوتیوں پر ناخوش دکھائی دے رہے ہیں جبکہ اخراجات میں ہونے والی خرابی بھی ان کے ساتھ شیئر نہیں کی گئی ہے۔

ٹی وی پروڈکشن پر فرنچائزز کو 95 فیصد دنیا پڑتا ہے جبکہ ہوٹل میں رہائش، سفری اخراجات، ڈیلی الاؤنسز، ایونٹ مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کی فیس سمیت کوچز کی فیس بھی ٹیم ہی ادا کرتی ہے جو کہ کٹوتی کے بعد 420 ملین پاکستانی روپے ہی بچتے ہیں۔

واضح رہے کہ معاہدے کے مطابق پی سی بی کو پی ایس ایل 7 کی آمدن کا نصف فرنچائزز کو 5 مئی تک دینا تھا لیکن 2 ماہ گزرنے کے بعد بھی ایسا نہیں ہوا تھا۔

Advertisement

جس کے بعد سی ایف او نے ٹیم مالکان کو یقین دلایا تھا کہ 90 فیصد ادائیگی جولائی میں کردی جائے گی جبکہ بقیہ 10 فیصد ستمبر تک معاہدے کے تحت رکھی گئی تھی۔

بورڈ نے فرنچائزز پر اسٹیک ہولڈرز کے خلاف عدالتی کیس کے اخراجات بھی منتقل کر دیئے ہیں جس پر مالکان ناخوش ہیں جبکہ سابق چیئرمین احسان مانی کہہ چکے تھے کہ یہ رقم پی سی بی ادا کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
ایشیا کپ 2025 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر