Advertisement
Advertisement
Advertisement

حسن علی کی اہلیہ شوہر کے علاوہ کس پاکستانی کھلاڑی کو پسند کرتی ہیں؟

Now Reading:

حسن علی کی اہلیہ شوہر کے علاوہ کس پاکستانی کھلاڑی کو پسند کرتی ہیں؟
حسن علی کی اہلیہ اپنے شوہر کے علاوہ کس پاکستانی کھلاڑی کو پسند کرتی ہیں؟

حسن علی کی اہلیہ اپنے شوہر کے علاوہ کس پاکستانی کھلاڑی کو پسند کرتی ہیں؟

قومی فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے اپنے شوہر کے علاوہ دو پاکستانی کھلاڑیوں کے نام بتا دیے ہیں۔

گذشتہ روز پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی 28 ویں سالگرہ منائی گئی جس میں ان کی اہلیہ سامعہ آرزو نے انہیں شاندار سرپرائز دیا۔

یہ بھی پڑھیں: حسن علی کی 28ویں سالگرہ پراہلیہ کا شاندار سرپرائز

Advertisement

اس موقع پر سامعہ آزو نے حسن علی کی تصاویر والا خصوصی کیک بھی تیار کروایا اور اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے  سالگرہ کی مبارکباد دی۔

تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے سامعہ آرزو نے لکھا کہ تم میری زندگی کی روشنی ہو تم میرے لیے سب کچھ ہو۔

تاہم تقریب کے بعد انہوں نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن بھی رکھا جس میں صارفین کی جانب سے ان سے طرح طرح کے سوال پوچھے گئے۔

Advertisement

ایک صارف نے سامعہ سے سوال کیا کہ ’آپ کا حسن علی کے علاوہ پاکستان ٹیم میں پسندیدہ کھلاڑی کون سا ہے؟

اس سوال کے جواب میں سامعہ کا کہنا تھا کہ ’قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آل راؤنڈر شاداب خان‘ ان کے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حسن علی فیملی کے ہمراہ شمالی علاقہ جات لطف اندوز ہونے نکل گئے

Advertisement

دوسری جانب قومی فاسٹ بولر نے بھی سالگرہ کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤںٹ پر شیئر کیں جس کو شیئر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’آپ سب لوگوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے کالز، مسجز کر کے سالگرہ کی مبارکباد پیش کیں‘۔

https://twitter.com/RealHa55an/status/1543325151496142848

انہوں نے مزید لکھا کہ آپ لوگوں کو اپنی زندگی میں دیکھ کر شکرگزار ہوں، اپنی اہلیہ کی جانب سے دیا گیا خوبصورت سرپرائز بہت پسند آیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر