Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرسٹیانو رونالڈو برائے فروخت نہیں، مینجر ایرک ٹین

Now Reading:

کرسٹیانو رونالڈو برائے فروخت نہیں، مینجر ایرک ٹین

مانچسٹر یونائیٹڈ کے مینجر ایرک ٹین نے کہا ہے کہ کلب کے فارورڈ کرسٹیانو رونالڈ برائے فروخت نہیں ہیں۔

مانچسٹر یونائیٹڈ کے نئے منیجر ایرک ٹین ہیگ نے ایک اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پرتگالی سپر اسٹار کے تھائی لینڈ اور آسٹریلیا کے پری سیزن کے دورے کو چھوڑنے کے باوجود کرسٹیانو رونالڈو “فروخت کے لیے نہیں” ہیں۔

واضح رہے کہ رونالڈو خاندانی مسئلے کی وجہ سے گزشتہ ہفتے انگلش پریمیئر لیگ کے جائنٹس کے ساتھ ٹریننگ کا آغاز نہیں کر پائے تھے۔

پرتگال سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ نے پری سیزن کے سفر کے لیے تیار نہیں ہوئے۔

رپورٹس کے مطابق وہ یونائیٹڈ کی چیمپئنز لیگ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکامی کے بعد چھوڑنا چاہتا ہے۔

Advertisement

منگل کو بنکاک میں اولڈ ٹریفورڈ کلب کے لیورپول کے خلاف پہلے پری سیزن کے دوستانہ مقابلے کے موقع پر ٹین ہیگ نے کہا ہم اس سیزن کے لیے کرسٹیانو رونالڈو کے لیے منصوبہ بندی کر رہے ہیں اور بس اور میں ان کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں۔

کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ سیزن میں تمام مقابلوں میں 24 گول کیے اور انہیں مانچسٹر یونائیٹڈ کا سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

ایرک ٹین نے کہا میں نے اسے پڑھ لیا ہے، لیکن میں جو کہتا ہوں وہ کرسٹیانو برائے فروخت نہیں ہے، وہ ہمارے منصوبوں میں ہے اور ہم مل کر کامیابی چاہتے ہیں۔

یونائیٹڈ کے نئے ڈچ مینیجر نے انکشاف کیا کہ اس نے گزشتہ ہفتے یہ خبریں سامنے آنے سے پہلے کہ وہ مانچسٹر یونائیٹڈ سے جانا چاہتے ہیں، غیر متزلزل اسٹرائیکر سے بات کی تھی۔

ٹین کے مطابق یہ مسئلہ سامنے آنے سے پہلے میں نے کرسٹیانو رونالڈو سے بات کی تھی.

یاد رہے کہ ماچسٹر یونائیٹڈ کے لیے اس وقت حالات ساز گار نہیں ہیں، کلب نے 2017 سے ابھی تک کوئی ٹرافی نہیں جیتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر