Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے، شاہد آفریدی

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے، شاہد آفریدی

پاکستان کے سابق کھلاڑی شاہد خان آفریدی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے۔

پاکستان کے سابق آل راؤنڈر کپتان شاہد آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھارت کی حالیہ کارکردگی سے متاثر ہیں۔

بھارت نے انگلینڈ کے خلاف جاری سیریزکے دوسرے میچ میں ایک بار پھر انگلش ٹیم کو 49 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی جبکہ سیریز کا ایک میچ کھیلنا باقی ہے۔

سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنے ٹویٹ میں بھارت کی تعریف کی اور کہا کہ روہت شرما کی ٹیم اس سال کے آخر میں آسٹریلیا میں کھیلا جانے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے۔

آفریدی نے کہا کہ بھارت نے شاندار کرکٹ کھیلی ہے اور وہ سیریز جیتنے کا حقدار ہے۔ واقعی متاثر کن بولنگ کا مظاہرہ، وہ یقینی طور پر آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے فیورٹ میں سے ایک ہوں گے۔

بھارت نے شاندار کرکٹ کھیلی ہے اور سیریز جیتنے کا حقدار ہے۔ واقعی متاثر کن بولنگ پرفارمنس، وہ یقیناً آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے فیورٹ ہوں گے۔

انگلینڈ کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج بھارت سے ہوگا۔ انگلینڈ کی بیٹنگ پہلے دو میچوں میں قابل ذکر کارکردگی نہ دکھا سکی کیونکہ ان کے اہم بیٹسمین جیسن رائے، جوز بٹلر اور لیام لیونگسٹون نے ڈیلیور نہیں کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر