Advertisement
Advertisement
Advertisement

کامن ویلتھ گیمز کا دوسرا دن پاکستانی باکسر کے نام

Now Reading:

کامن ویلتھ گیمز کا دوسرا دن پاکستانی باکسر کے نام
کامن ویلتھ گیمز کا دوسرا دن پاکستانی باکسر کے نام

کامن ویلتھ گیمز کا دوسرا دن پاکستانی باکسر کے نام

برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز کے دوسرے دن پاکستانی باکسر نے کامیابی اپنے نام کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز کے دوسرے دن قومی باکسر الیاس حسین نے لیسوگو کے موکھوٹو مورون کو شکست دے دی ہے۔

قومی باکسر الیاس حسین نے دوسرے راؤنڈ میں موکھوٹو کو ناک آؤٹ کردیا جبکہ الیاس حسین نے 57 کلوگرام فائٹ میں جیت حاصل کی ہے۔ الیاس حسین اب پری کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔

دوسری جانب بیڈمنٹن مقابلوں میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، آسٹریلیا نے پاکستان ٹیم کو تین دو سے شکست دے دی ہے۔

          کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان ویمنز ٹیم نے بھی اپنی مہم کا آغاز کردیا جس کے پہلے ہی میچ میں قومی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

قومی ٹیم کو بارباڈوس نے شکست دی ہے، بارباڈوس نے مقررہ 20 اوورز میں 145 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں کپتان بسمہ معروف اور عالیہ ریاض  کی سست بیٹنگ کے سبب پاکستان کو 16 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Advertisement

بسمہ معروف نے سست روی سے بیٹنگ کرتے ہوئے 28 گیندوں پر ایک چوکے کی مدد سے صرف 12 رنز بنائے جبکہ عالیہ ریاض نے 24 گیندوں پر صرف 14 رنز ہی اسکور کیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر