Advertisement
Advertisement
Advertisement

دورہ نیدرلینڈز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا

Now Reading:

دورہ نیدرلینڈز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا
دورہ نیدرلینڈز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا

دورہ نیدرلینڈز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا

دورہ سرہ لنکا سے فارغ ہونے والی قومی ٹیم اب اگلے دورے کے لیے نیدر لینڈز روانہ ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق روٹرڈم روانگی سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 6 سے 11 اگست کے دوران لاہور میں لگایا جائے گا جبکہ تمام کھلاڑی 5 اگست کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں رپورٹ کریں گے۔

ہہ بھی پڑھیں: پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا سے واپس وطن پہنچ گئی

Advertisement

کیمپ میں طلب کردہ کھلاڑی قذافی اسٹیڈیم لاہور اور این ایچ پی سی میں ٹریننگ کریں گے جبکہ قومی اسکواڈ 11 اور 12 اگست کی درمیانی شب لاہور سے نیدرلینڈز روانہ ہوگا۔

پاکستان اور نیدرلینڈ کے مابین تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز 16 اگست کو روٹرڈم میں شروع ہوگی۔

واضح رہے کہ دورہ سری لنکا سے فارغ ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ہے جبکہ کپتان بابر اعظم سمیت لاہور سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی گھروں کو روانہ ہوگئے ہیں۔

Advertisement

اظہر علی، امام الحق، نسیم شاہ اور فہیم اشرف لاہور پہنچ گئے ہیں جبکہ عبداللہ شفیق، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود اور سلمان علی آغا بھی لاہور پہنچ گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر