Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرفرا احمد کے قربانی کے جانور کا نام سن کر آپ حیران رہ جائیں گے

Now Reading:

سرفرا احمد کے قربانی کے جانور کا نام سن کر آپ حیران رہ جائیں گے
سرفرا احمد کے قربانی کے جانور کا نام سن کر آپ حیران رہ جائیں گے

سرفرا احمد کے قربانی کے جانور کا نام سن کر آپ حیران رہ جائیں گے

سرفراز احمد کا قربانی کا جانور تیار ہوگیا ہے جس کا نام انہوں نے ’چشمہ‘ رکھا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے قربانی کے جانور نے ایک مرتبہ پھر سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔

ہر سال کی طرح امسال بھی سرفراز احمد کا قربانی کا جانور مداحوں کو محظوظ کرنے آگیا ہے جس کا نام انہوں نے چشمہ رکھا ہے جو پانچ سے چھ دنوں میں ان کے گھر پہنچ جائے گا۔

سرفراز احمد کے قربانی کے جانور کی دیکھ بھال ان کے قریبی دوست رانا عدنان کررہے ہیں جن کا  نجی اسپورٹس چینل سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس بیل کو پورا سال کھلایا ہے تاکہ اسے اتنا بڑا بنایا جاسکے۔

انہوں نے کہا کہ یہ بیل دودھ سمیت تمام ضروری اشیاء کھاتا ہے جس کی ایک گائے کو ضرورت ہوتی ہے، ہم نے اسے اپنے بچوں کی طرح پالا ہے اور اس کی دیکھ بھال کی ہے۔

Advertisement

قربانی کے جانور سے سرفراز احمد کی محبت کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس کی بہت سی کہانیاں ہیں کیونکہ سرفراز جانوروں سے محبت کرنے والا انسان ہے۔

رانا عدنان کا مزید کہنا تھا کہ سرفراز احمد اپنے قربانی کے جانوروں پر وقت اور پیسہ دونوں خرچ کرتے ہیں جو آپ کو کم ہی نظر آئے گا جبکہ انہوں نے اگلے سال کے لیے بھی دو بیل خرید لیے ہیں۔

واضح رہے کہ سرفراز احمد رواں سال ایک بڑا سفید بیل قربان کرنے والے ہیں جس کی پشت پر جزوی سیاہ رنگ موجود ہے جبکہ اس کی دونوں آنکھوں کے گرد چشمے جیسے کالے نشان ہیں اور کان بھی کالے ہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر