Advertisement
Advertisement
Advertisement

سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کے سلمان آغا کا ڈیبیو

Now Reading:

سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کے سلمان آغا کا ڈیبیو

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج شروع ہونے والے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے کھلاڑی سلمان علی آغا ڈیبیو کر رہے ہیں۔

سلمان علی آغا نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف سے ٹیسٹ کیپ حاصل کی، محمد یوسف بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے ٹیم مینجمنٹ میں شامل ہیں۔

کرکٹر سلمان علی آغا کو مڈل آرڈر بیٹر فواد عالم کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے کھیلنا میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے اور میں بہت خوش ہوں، جب کرکٹ کھیلنا شروع کیا تو پہلی خواہش ہی یہ تھی کہ میں پاکستان سے کھیلوں اور آج یہ خواب میرا پورا ہورہا ہے۔

دوسری جانب سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے کہا کہ اس وقت نوجوان وہ سارے نوجوان جو کرکٹر کھیل رہے ان سب کا ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا خواب ہوتا ہے۔

ساتھ ہی ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے سلمان علی آغا کو مبارکباد دی اور دعائیں دی۔

Advertisement

واضح رہے پاکستان اور سری لنکا کے مابین دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج صبح پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 9 بجے شروع ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر